ٹھیکیدار: کے نتائج

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مبینہ حکم پر نجی ٹھیکیدار کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے پر آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بدھ کے روز طلب کرلیا۔

عدالت میں سماعت کے دوران ملزم اعظم سعید کے وکیل نےعدالت کو بتایا کہ پولیس نےمری میں موجود وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنےپارک کا ٹھیکہ نہ چھوڑنے پرایک ماہ میں چھ مقدمات درج کرائے۔ عدالتی حکم پر ایم ڈی ٹی ڈی سی پی عدالت میں پیش ہوئے ۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ٹھیکیدار کے خلاف رقم وصولی کے باوجود بروقت تعمیرات نہ کرنے پر مقدمات درج کیے گئے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے ایم ڈی ٹی ڈی سی پی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ عدالت آگاہ ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمات کام بروقت نہ کرنے پر نہیں

عدلیہ کی آزادی کے ٹھیکیدار بننے والوں نے خود اداروں کا احترام نہیں کیا: پرویز الٰہی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) ق لیگ کے سینئر رہنما و سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزدی کے ٹھیکیدار بننے والوں نے خود کبھی اداروں کا احترام نہیں کیا، (ن) لیگ نے ہمیشہ اداروں میں تصادم کرایا کبھی عدلیہ سے لڑتے ہیں اور کبھی فوج سے جھگڑتے ہیں، شریف

مزید نتائج