اسلام آباد (خبرنگار) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے ) سے گزشتہ تین سال میں جاری کردہ 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے تمام ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اجلاس کے دوران رکن کمیٹی ہمایوں خان مندوخیل نے کہا کہ چیئرمین این ایچ اے نے کرپشن