تازہ ترین:

ٹھوس: کے نتائج

الزامات ٹھوس ثبوت کے بغیر عائد کئے گئے مسترد کرتے ہیں....ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گاق اے پی سی کا متفقہ اعلامیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آل پارٹیز کانفرنس نے 12 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ”امن کو موقع دو“ پالیسی کا رہنما اصول ہوگا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خودمختاری اور قومی سلامتی ایک مقدس فریضہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں

امریکہ پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کےمطالبے میں مزید سختی لائے گا ایڈمرل مائیک مولن

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویومیں ایڈمرل مائیک مولن نے کہا کہ پاکستان سے طویل المدت تعلقات چاہتے ہیں لیکن کشیدگی اتنی بڑھ چکی ہے کہ تعلقات کی بحالی میں وقت لگے گا۔ مائیک مولن نے اپنے انٹرویو میں ایک بارپھرکہاکہ انہیں یقین ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے نےحقانی گروپ کولاجسٹک سپورٹ فراہم کی،حقانی گروپ کو بجلی کے سوئچ کی طرح آن یا آف نہیں کیاجاسکتا تاہم ان کے اثرو رسوخ کو کم کرنے کے لیے بتدریج اقدامات کیے جاسکتے تھے۔ مائیک مولن نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت برداشت نہیں

حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کریں، لیون پینٹا‘ امریکہ نے گروپ کے حوالے سے کوئی الٹی میٹم نہیں دیا: حنا ربانی

نیویارک (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات کو مفید قرار دیا ہے۔ نیویارک میں اٹلی، فرانس اور برطانیہ کے وزراءخارجہ سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ کی مزید تفصیلات کے مطابق حنا ربانی کھر نے ساڑھے تین گھنٹے کی ہلیری

مزید نتائج