تازہ ترین:

ٹکٹوں: کے نتائج

بھارت‘ آسٹریلیا کوارٹر فائنل میچ کی ٹکٹوں کی فروخت‘ پولیس کا شائقین پر لاٹھی چارج‘ درجنوں افراد زخمی

احمدآباد (آن لائن) ورلڈکپ بھارت اور آسٹریلیا کے کوارٹرفائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت پر پولیس کا شائقین پر لاٹھی چارج متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ورلڈکپ کوارٹرفائنل مقابلے 23 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں۔ 25 مارچ کو بھارت کے شہر احمدآباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے

ورلڈ کپ ٹکٹوں کی فروخت‘ بھارتی پولیس کا شائقین پر دوبارہ وحشیانہ تشدد‘متعدد زخمی

ناگپور (آئی این پی) بھارتی پولیس نے ایک بار پھر ورلڈکپ کا میچ دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کے حصول کی خاطر قطاروں میں کھڑے شائقین کرکٹ پر تشدد اور لاٹھی چارج کر کے متعدد کو زخمی کر دیا، تماشائیوں نے بھارتی بورڈ، حکومت اور آئی سی سی کیخلاف نعرے بازی کی۔ رپورٹس کے مطابق سینکڑوں کی

کرکٹ ورلڈ کپ کا جادوآج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارت میں شائقین کرکٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہونے سے ایک روز قبل ہی قطاروں میں لگ گئے۔

بارہ مارچ کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے جبکہ کرکٹ کے دیوانے ایک روز قبل ہی قطاروں میں لگ گئے ۔ مہاراشٹر میں لوگوں نے رات کو ہی ٹکٹ کاؤنٹر پر جمع ہونا شروع کردیا ان کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں کہ صبح ان کی باری آنا مشکل ہے۔ بھوک، پیاس اور نیند کوئی چیز بھی ان کے شوق کی راہ میں حائل نہیں ہوسکی۔ بھارت میں ایک شخص کو صرف دو ٹکٹیں خریدنے کی اجازت ہے ، دوسری جانب بلیک میں ٹکٹیں فروخت کرنے والوں کی بھی چاندی ہوگئی ہے تین سو روپے کی ٹکٹ دو سے چار

مزید نتائج