تازہ ترین:

ٹکٹ: کے نتائج

نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی پر عملدرآمد شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے مالی خسارے پر قابو پانے اور ٹکٹوں کی بلیک مافیا کی روک تھام کےلئے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کردی۔ جس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ نئی بنائی گئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی کے مطابق اگر کوئی مسافر ٹرین کی روانگی سے48 گھنٹے قبل ٹکٹ واپس کریگا تو اس صورت

ریلوے سٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ 10 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اے پی پی) پاکستان ریلویز نے کراچی کینٹ‘حیدر آباد‘ روہڑی‘ ملتان‘ فیصل آباد‘ راولپنڈی‘ پشاور کینٹ اور کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹ 5 روپے کی بجائے 10 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد کل اتوار

بھارتی کرکٹ شائقین میچ کی ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے اپنے گردے بیچنے کو بھی تیار

موہالی (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے مابین 30 مارچ کو موہالی میں ہونے والے سیمی فائنل میچ کے دوران ٹکٹیں حاصل کرنے کے لئے بھارتی شائقین اتنے مشتاق ہوئے ہیں کہ وہ ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے اپنا گردہ بیچنے کو تیا ر ہوگئے ۔اتوار کے روز بھارت کی ٹیم کی پریکٹس کے دوران موہالی کرکٹ

مزید نتائج