ٹوکیو (اے پی پی) بحرالکاہل میں اٹھنے والا سمندری طوفان ٹالاس ہفتے کی صبح جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان میں چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 108 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔ جاپانی حکام کے