لاہور (رپورٹ احسن صدیق سے) ملک مےں پانی اور بجلی کی قلت کے ذمہ دار حکمران ہےں جنہوں نے ڈیم نہیں بننے دیئے، یہ قومی مجرم ہےں، بجلی کی قلت کے باعث 50فیصد صنعتیں بند ہو چکی ہےں، بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ ایک غیر ملکی لابی کالاباغ ڈیم نہیں بننے دے رہی، کالاباغ ڈیم بننے سے ملک نہیں