تازہ ترین:

ٹونی: کے نتائج

پاکستان نے انیس سو ستر کی دہائی میں مذہب کو سیاست سے جوڑ کر بہت بڑی غلطی کی جس کی قیمت اسےآج چکانا پڑرہی ہے۔ ٹونی بلئیر

امریکی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویو میں ٹونی بلئیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ستر کی دہائی میں سیاست کو مذہب کے ساتھ جوڑا گیا جس کی وجہ سے انتہا پسندی نے جنم لیا۔ اس وقت کی جانے والی غلطی کا خمیازہ آج تک پاکستان بھگت رہا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کے بعد حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا فیصلہ بھی امریکہ کو ہی کرنا ہوگا۔ ٹونی بلئیر کا کہنا تھا کہ اگر آئی ایس آئی کے حقانی سمیت کسی بھی دہشتر گرد گروہ سے تعلقات ہیںتو یہ نہ صرف امریکہ، برطانیہ، بھارت اور افغانستان بلکہ خود

مشرف کشمیر کی بجائے مسئلہ فلسطین کا حل چاہتے تھے: ٹونی بلیئر کا انکشاف

لندن (آئی این پی) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ پاکستانی ملٹری ڈکٹیٹر جنرل (ر) پرویز مشرف سے لندن میں نومبر 2009ءکے حملوںکے بعد اسلام آباد ملنے گئے تھے تو اس وقت ان کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب انہیں وردی پہنے صدر پاکستان نے بتایا کہ وہ بھارت کے

اسلام میں دلچسپی، ٹونی بلیئر باقاعدگی سے قرآن پاک پڑھتے ہیں: برطانوی اخبار

لندن (آن لائن) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی مذہب اسلام میں دلچسپی بڑھ گئی ہے اور وہ ہر روز قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹونی بلیئر جو کہہ چکے ہیں کہ انہیں مذہب میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے 2007ءمیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے

مزید نتائج