تازہ ترین:

ٹونٹی: کے نتائج

قومی ٹی ٹونٹی: لاہور ا یگلز اور سیالکوٹ سٹالینز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور کراچی (سپورٹس رپورٹرمانیٹرنک ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز لاہور ا یگلز اور سیالکوٹ سٹالینز اپنے اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پہلے میچ میں لاہور ا یگلز کی ٹیم نے کوئٹہ بیئرز کو 9 وکٹوں سے ہرایا ۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کراچی میں جاری ٹورنامنٹ میں

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو پچیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔

اوول میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوررز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تیرہ رنز بنائے، مہمان ٹیم کی جانب سے سموئیل نے پینتیس اور چارلس نے اکیس رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم سولہ اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے بین سٹاکس اکتیس رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے گرے میتھرین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ویسٹ انڈیز کی جیت کے بعد دومیچوں کی سیریزایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگاگورنر سندھ کی سربراہی میں اجلاس‘ انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

کراچی (این این آئی) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کل اتوار سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا‘ ایونٹ میں افغانستان کی افغان چیتاز سمیت 14ٹیمیں حصہ لیں گی ۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کراچی میں انعقاد سے نہ صرف شہر بلکہ پورے

مزید نتائج