تازہ ترین:

ٹنڈولکر: کے نتائج

شعیب اختر کا ٹنڈولکر سے معذرت سے انکار، شیوسینا مشتعل بھارتی بورڈ کے کارروائی کے مطالبے پر پی سی بی ان ایکشن

کراچی (خصوصی رپورٹ) شعیب اختر کے ٹنڈولکر کو بزدل قرار دینے اور معذرت سے انکار کے بعد بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا مشتعل ہوگئی۔ جبکہ بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ اور یونین منسٹر ویلاس راوویش

ٹنڈولکر بھارتی عوام کے بھگوان ہونگے میرے نہیں : شعیب اختر

ممبئی (مانیٹرنگ نیوز) فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر بھارتی عوام کے بھگوان ہونگے میرے نہیں! بھارتی ٹی وی سے انٹرویو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا بھارتی عوام میں سچ سننے کا حوصلہ نہیں تو 500 کی کتاب خریدنے کی بجائے چاٹ کھا لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو سچ بتا دیا

سچن ٹنڈولکر میرے نہیں بھارتیوں کے بھگوان ہیںفاسٹ باؤلر شعیب اختر

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر آپ کے بھگوان ہیں میرے نہیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نےاپنی کتاب میں جو بھی لکھا ہے وہ سب سچ ہےاور وہ اس پر کسی سے بھی معذرت نہیں کریں گے،شعیب اختر نے کہا کہ میرے مداح مجھے سمجھتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے معافی کے مطالبے پر پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے والا کون ہوتا ہے،شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے جو بھی محسوس کیا وہ اپنی کتاب میں لکھا جو لوگ اسے پڑھنا

مزید نتائج