تازہ ترین:

ٹل: کے نتائج

حکمران اتحاد کی قومی اشرافیہ سے معاملہ فہمی‘ نگران حکومت کے قیام کا خطرہ ٹل گیا

کراچی (سعید خاور) پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کی قومی اشرافیہ سے نئی معاملہ فہمی کے نتیجے میں ملک میں نگران حکومت کے قیام اور وسط مدتی انتخابات کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت کے تھنک ٹینک سے وابستہ ایک اہم کردار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نوائے

سمندری طوفان کی شدت میں کمی‘ پاکستانی ساحلوں سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی + بدین (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) بحیرہ عرب میں اٹھنے والے طوفان کی شدت میں کمی واقع ہو گئی ہے اور سمندری طوفان کے براہ راست پاکستانی ساحلوں سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان شدید درمیانی نوعیت کا ہو گا۔ سمندری طوفان ٹلنے کی بڑی وجہ درجہ

امریکی صدر براک اوباما نے ڈونٹ آسک، ڈونٹ ٹل نامی قانون کے خاتمے کے بِل پر دستخط کردیئے ، ہم جنس پرستوں کوامریکی افواج میں بھرتی ہونے کی اجازت مل گئی ۔

امریکی سینیٹ نے اٹھارہ دسمبرکو اکتیس کے مقابلے میں پینسٹھ ووٹوں سے سترہ سالہ پرانے "ڈونٹ آسک ڈونٹ ٹل" قانون کی خاتمے کی منظوری دی تھی۔اس کے بعد یہ بل وائٹ ہاؤس بھیج دیا گیا۔ جہاں امریکی صدرنے اس پردستخط کرکے اس بل کوقانون کا درجہ دے دیا۔ امریکی افواج میں ہم جنس پرستوں کی بھرتی پر گزشتہ کئی دہائیوں سے پابندی چلی آرہی تھی۔انیس سو ترانوے میں اس پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے "ڈونٹ آسک ڈونٹ ٹل" کا قانون متعارف کرایا گیا۔ اس قانون کی روسے ہم جنس پرست خواتین و حضرات اپنی شناخت ظاہرکیے بغیرفوج میں ملازمت

مزید نتائج