تازہ ترین:

ٹرے: کے نتائج

تیسری نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ ائرفورس نے جیت لی

لاہور + فیصل آباد (سپورٹس رپورٹر + وقائع نگار خصوصی) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل ٹرے چیمپئن شپ ائرفورس نے جیت لی۔ فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاﺅن میں کھیلے جانے والے فائنل میں جس میں ائرفورس نے پی ایچ ایف اکیڈمی کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے

ٹرے ہاکی چیمپئن شپ: پی ایچ ایف اکیڈمی اور کسٹم نے اپنے میچ جیت لئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) تیسری ٹرے ہاکی چیمپئن شپ میں پی ایچ ایف اکیڈمی اور کسٹم کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم میں جاری چیمپئن شپ میں گذشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پی ایچ ایف اکیڈمی کی ٹیم نے پولیس کی ٹیم

نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کسٹمز نے سندھ کو 4-1 سے ہرا دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں چوتھے روز فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم میں دو میچز کھیلے گئے۔ پاکستان کسٹمز نے سندھ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں پنجاب نے ریلوے کو دو کے مقابلے میں

مزید نتائج