تازہ ترین:

ٹریک: کے نتائج

ٹیم میں شمولیت سیاسی مداخلت کا نتیجہ نہیں بلکہ اچھا ٹریک ریکارڈ ان کی پاکستانی سکواڈ میں واپسی کا سبب بنا۔ شعیب ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا پہلے سے اعلان کررکھاتھا جبکہ شعیب ملک کا نام مشروط طور پر ریزرو کھلاڑیوں میں شامل تھا تاہم انیس اگست کو پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی کے اجلاس میں سابق کپتان شعیب ملک کو کلیئرنس دے دی گئی، جس کے بعد پی سی بی کی سلیکشن کمیٹنی نے ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ مشاورت کے بعد شعیب ملک کو دورہ زمبابوے کے لیے پاکستانی سکواڈ میں شامل کرلیاہے۔ قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ شعیب ملک تجربہ کارکھلاڑی ہیں، ان کی شمولیت سے ٹیم مضبوط ہوگی۔

چین نے ہمالیہ پر ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

کاترا (رائٹر) کوہ ہمالیہ پر ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے میں چین نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کےلئے وادی میں تعینات اپنی 7 لاکھ سے زائد فوج کو سپلائی پہنچانے کےلئے گذشتہ 25 سالوں سے ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام کر

بلوچستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ پنجاب کے پانچ مزدور جاں بحق‘ ریلوے ٹریک کیساتھ نصب باردی مواد پھٹنے سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ + ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ اےجنسےاں) بلوچستان مےں ٹارگٹ کلنگ کے اےک اور واقعہ مےں نامعلوم موٹرسائےکل سواروں نے نوشکی مےں فائرنگ کرکے پنجاب کے رہائشی 5 مزدور ہلاک کر دئےے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے واقعہ کی مذمت کی ہے اور بلوچستان حکومت سے تحقےقات کا

مزید نتائج