تازہ ترین:

ٹریڈرز: کے نتائج

لاہور پولٹری ٹریڈرز کا گوشت کے حکومتی نرخوں کےخلاف غیرمعینہ ہڑتال کا اعلان

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ڈی سی او لاہور کی جانب سے مرغی کے گوشت کے نرخ فی کلو 170 روپے مقرر کرنے کے خلاف غیرمعینہ مدت کےلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے گذشتہ روز پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہڑتال کے

سٹیل ملز میں خورد برد، ڈیلرز اور ٹریڈرز کیخلاف کارروائی شروع، 4گرفتار

کراچی (آن لائن+مانیٹرنگ) وفاقی وزارت داخلہ کی ہداےت پر اےف آئی اے کرائم سرکل نے پاکستان سٹیل ملز میں لوہے کی خریداری میں خورد برد مےں ملوث سٹےل کے ڈےلرز اور ٹرےڈرز کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دےا ہے جبکہ 4 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سٹیل ملز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایف آئی اے کی

سکھر اسمال ٹریڈرز کے جنرل سیکرٹری جاوید میمن کی قیادت میں تاجروں نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرزاور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نامنظور کے نعرے درج تھے مظاہرین ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سکھر اسمال ٹریڈرز کے جنرل سیکرٹری جاوید میمن نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لیا جائے کیونکہ اس ٹیکس کے لگائے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی کے طوفان میں مزید اضافہ ہوگا، پہلے ہی عوام مہنگائی اوربیروزگاری کے ہاتھوں پریشان ہیں اگر ویلیو ایڈڈٹیکس نافذ کیا گیا توعوام کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔

مزید نتائج