تازہ ترین:

ٹرین: کے نتائج

روس میں ٹرین حادثے میں کیمیکل برومائن لیک ہونے سے بیالیس افراد متاثر ہوگئے ،سانس لینے میں دشواری کا شکار ان افراد کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

روس کے شہرچیلیا بنسک میں ٹرین پرلیجانے والا جوہری مادہ برومائن حادثے کی وجہ سے پھیل گیا جسکے باعث بیالیس سے زائد افراد متاثرہوگئے۔برومائن نامی کیمیکل سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء متاثرہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ادھر روسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کیمکل ادویات میں استعمال ہوتا ہے شہری اس سے خوفزدہ نہ ہوں۔

لاہور: خیبر میل بابو ٹرین سے جا ٹکرائی‘ اسسٹنٹ فائر مین سمیت 3 جاںبحق‘ 17 زخمی

لاہور (سٹاف رپورٹر + نامہ نگار) خیبر میل بادامی باغ کے قریب کھڑی بابو ٹرین سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجے میں خیبر میل کے اسسٹنٹ فائر مین سمیت 3 افراد جاںبحق جبکہ ڈرئیور جین خان سمیت 17 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بادامی باغ سٹشن کراس کرنے کے بعد 206 ڈاون ٹرین کے آگے نا

مبینہ خودکشی‘ ریلوے رولز کی خلاف ورزی نے ٹرین حادثہ کو جنم دیا

لاہور ( فرخ بصیر سے) بادامی باغ کے قریب نامعلوم نوجوان کی با بو ٹرین کے سامنے مبینہ خو د کشی اور ریلوے رولز کی خلاف ورزی نے خیبر میل اور بابو ٹرین کے درمیان افسوسناک حادثے کو جنم دیا تاہم ریلوے کے انتہائی موثر ذرائع اس کی وجہ ٹریفک عملے کی بے آرامی اور ناقص سگنل سسٹم کو قرار

مزید نتائج