تازہ ترین:

ٹریلر: کے نتائج

ہالی ووڈ فلم ” وی باٹ اے زو“ کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کی نئی فلم ” وی باٹ اے زوو“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں نامور اداکار میکا ڈیمن اور کارل جونسن اداکاری کر رہے ہیں۔ فلم کامیڈی سے بھرپور ہے اور ایک ایسے باپ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کے لئے ایک نیا گھر تلاش کرتا

مشہور ہالی وڈ فلم دی ٹوائیلاٹ ساگا بریکنگ ڈان کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

فلم کے ٹریلرکو شائقین نے بےحد پسند کیا ہے۔اس فلم کے چار حصے پہلے ریلیز ہو چکے ہیں جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ فلم نے ہالی وڈ میں دو ہزار آٹھ میں کامیابیاں سمیٹی تھیں۔ فلم کی انوکھی بات یہ ہے کہ ویمپائر کو ایک لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے ،اور وہ اس سے شادی کر لیتا ہے۔ اس فلم کو خواتین نے میں زیادہ پسند کیا جارہا ہے

معروف برطانوی اداکار ڈینیئل ریڈکلف کی نئی فلم وویمن ان بلیک کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے اداکار ڈینیئل ریڈکلف ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم ویمن ان بلیک میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان وکیل کے گرد گھومتی ہے جو ایک کیس کے سلسلہ میں دوردراز کے علاقے میں واقع ویران گھر میں جاتا ہے جہاں اس کی سیاہ لباس میں ملبوس خاتون سے ملاقات ہوتی ہے۔ ہارر اور سنسنی سے بھرپور فلم وویمن ان بلیک فروری دوہزاربارہ سے برطانوی اور امریکی سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید نتائج