تازہ ترین:

ٹرک: کے نتائج

سندھ متاثرین کیلئے امدادی سامان کے 331 ٹرک بھجوائے جا چکے ہیں: خالد شیر دل

لاہور (نیوزرپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے اشیاءخوردونوش وضروریہ کے اب تک 331 ٹرک بھجوائے جا چکے ہیں جن کی مالیت 228.01 ملین روپے ہے اس امر کا اظہار پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل خالد شیر دل نے اجلاس کے دوران

جماعت الدعوة سیلاب متاثرین میں 100ٹرک امدادی سامان تقسیم کر چکی ہے: حافظ عبدالرﺅف

لاہور (رپورٹ سید عدنان فاروق) جماعةالدعوة پاکستان کے رفاہی وفلاحی سرگرمیوں کے نگران حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے متاثرہ شہر ابھی تک کئی کئی فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، سینکڑوں کلومیٹر کا علاقہ کھلے سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے، گندہ پانی

افغانستان میں نیٹو بیس پر ٹرک حملہ حقانی نیٹ ورک کی کارروائی تھی:پینٹاگون

کابل+واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی حمایت یافتہ اور فنڈز سے چلنے والی افغان پولیس تین صوبوں بغلان، ہرات اور ارزگان میں قتل، خواتین کی بے حرمتی اور لوگوں کو حراست میں لے کر تشدد کرنے میں ملوث ہے۔ اس بات کا انکشاف ہیومن رائس واچ کے ڈائریکٹر برائے ایشیا براڈ ایڈم نے اپنی ایک

مزید نتائج