تازہ ترین:

ٹرسٹ: کے نتائج

شہید غلام حیدر وائیں حقیقی معنوں میں عوام کے خادم تھے۔ ۔چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی

ممتاز مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدروائیں کی اٹھارہویں برسی کے سلسلہ میں ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی کا کہنا تھا کہ غلام حیدر وائیں جیسے محب وطن اور انسان دوست رہنما قوم کو بہت کم ملتے ہیں اور وہ دعا گو ہیں کہ ایسے عوامی لیڈر پاکستان کو میسر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف باوقار اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے لیڈر ہی پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد اعظم اور اقبال کا اسلامی جمہوریہ پاکستان بناسکتے ہیں۔ مجید نظامی

حکومت امریکہ کو الٹی میٹم دے کہ اگر ایک بھی ڈرون حملہ ہوا تو پاکستان خود امریکہ کے خلاف اعلان جنگ کرے گا۔ چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی

لاہور میں ایوان کارکان تحریک پاکستان کی خصوصی نشست میں امریکہ کے جارحانہ عزائم اور ہماری ذمہ داریاں پر خطاب کرتے ہوئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین مجید نظامی نے اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ صورتحال میں تمام سیاسی قائدین امریکہ کے الٹی میٹم کا جواب دیں گے اور دشمن کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔ انہوں نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ امریکی دھمکیوں کے بعد قائداعظم کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس کا سامنا کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو سالہا سال تک بیوقوف

نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کر رہا ہے: بلال احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) عرفان پبلک سکول‘ آشیانہ سکیم روڈ کی طالبات نے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ کا مطالعاتی دورہ کیا۔ سینئر انگلش ٹیچر بلال احمد نے کہا کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ دریں اثناءموبائل ےونٹوں نے مختلف سکولوں کے دورے

مزید نتائج