تازہ ترین:

ٹرانزٹ: کے نتائج

پاکستان افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے موجودہ قوانین پر سختی سے عمل کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل لاجسٹک بورڈ کی طرف سے پیش کی جانے والی مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ این ایل سی نے تافتان‘ چمن‘ طورخم‘ واہگہ‘ جمرود‘ سست میں 6 ٹرمینل قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ معاشی ٹیم نے اس تجویز

چینی کمپنی نورنیکو کیساتھ ایم ایو یو پر دستحط ‘ لاہور ماس ٹرانزٹ کی ”سافٹ اوپننگ“ 14 اگست ہو گی

لاہور (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت اور چین کی بین الاقوامی کمپنی نورینکو کے درمیان لاہور ماس ٹرانزٹ منصوبے کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے جس کی رو سے فیروز پور روڈ پر گجومتہ سے شاہدرہ تک 27 کلو میٹر لمبی ریل کی پٹڑی بچھائی جائے گی اس کا 7 کلومیٹر حصہ زیر زمین

پنجاب حکومت اور چین کے درمیان ماس ٹرانزٹ منصوبہ، منصوبہ بغیر کسی منافع کی بنیاد پر شروع کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب

لاہورمیں چینی وفد نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اس دواران پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے حکام نےماس ٹرانزٹ منصوبے پر دستخط کئے۔ماس ٹرانزٹ منصوبہ چینی کمپنی کے اشتراک سے لاہور میں چودہ اگست سے شروع کیا جا رہا ہے۔چینی وفد سے ملاقات کے بعد وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پاک چین دوستی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا بہترین دوست اور خیر خواہ ہے۔چین نے تریسٹھ سالہ تاریخ میں پاکستان کا بہت ساتھ دیا ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ماس ٹرانزٹ منصوبے پر پچھلی حکومت

مزید نتائج