لاہور (کامرس رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ چنیوٹ میں کسانوں کو اس بات پر مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنی کماد ٹرالی شوگر مل میں لائیں۔ ہر چوراہے پر ضلعی انتظامیہ کے آدمی ناکے لگا کر کھڑے ہیں اور کسانوں کو ہراساں کر رہے ہیں اور انہیں اس بات پر مجبور کیا جا