تازہ ترین:

ٹرالر: کے نتائج

طورخم: نیٹو کےلئے بکتر بندلے جانیوالے ٹرالر میں 2دھماکے‘ 2گاڑیاں تباہ

خیبرایجنسی/ لنڈی کوتل (آئی این پی) پاک افغان بارڈر طورخم مےں نےٹو فور سز کیلئے لے جانے والی بکتر بند گاڑےوں سے لدے ٹرالر مےں دو بم دھماکے،ٹرالرسمیت 2 بکتر بند گاڑیاں تباہ ہوگئیں،پولےٹکل انتظامےہ نے ٹرالر کے افغان کنڈےکٹر کو گرفتار کرکے حوالات مےں بند کردےا۔ اتوار کوسحری

امریکہ کی مغربی ریاست نیواڈا میں ٹرین اور ٹرالر میں حادثہ، دو افراد ہلاک اورساٹھ سے زائد زخمی ۔

ریل انتظامیہ کے مطابق حادثہ ریاست نیواڈا کے ایک دیہاتی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریکٹر ٹرالر نے شکاگو سے کیلی فورنیا جانے والی ٹرین کو ٹکرماردی۔ ٹرین میں دوسو چار مسافر اور عملے کے چودہ افراد سوار تھے۔ تصادم کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس میں جھلس کر دو افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دس کی حالت تشویشناک ہے۔

کراچی ....قومی شاہراہ پر دو بسوں ٹرالر اور کئی گاڑیوں میں تصادم‘ 10 افراد جاں بحق

کراچی (آن لائن)کراچی میں نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کے ہولناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ126کے قریب زخمی ہوگئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ،تفصیلات کے مطابق پیر کے صبح نیشنل ہائی وے پر شاہ لطیف ٹاﺅن کے قریب دو بسوں اور ٹرالر سمیت پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹی پی

مزید نتائج