تازہ ترین:

ٹاﺅن: کے نتائج

گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ میں سیمینار آج ہوگا

لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ میں حفظان صحت کے اصول اور ڈینگی سے بچاﺅ کی تدابیر کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج 10 بجے کالج کے مرحبا ہال میں ہوگا ۔تقریب مہمانان خصوصی نصیر احمد بھٹہ ایم این اے اور مسز شائستہ پرویز ملک ہونگی صدارت پرنسپل ڈاکٹر اعجاز بٹ کریں گے تقریب میں

اقبال ٹاﺅن کی 19یونین کونسلوں میں تیسری بار فوگنگ سپرے کا آغاز آج ہو گا

لاہور (اپنے نمائندے سے) وزیراعلی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس پر کنٹرول کے سلسلے میں اقبال ٹاﺅن میں اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس چیئرمین رسپانس کمیٹی وممبر صوبائی اسمبلی ملک سیف الملوک کی سربراہی میں ہوا۔ فوکنگ سپرے آپریشن کا آغاز آج صبح 4 بجے بھیکے والا موڑ اقبال ٹاﺅن سے شروع

اقبال ٹاﺅن کی 19 یونین کونسلوں میں سپرے کی حکمت عملی تیار

لاہور (اپنے نمائندے سے) چیئرمین ڈینگی کنٹرول کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ اقبال ٹاﺅن کی 19 یونینوں میں 200 کلو مچھر مار دوائی کے ساتھ سپرے کرنے کے سلسلے میں جامع حکمت عملی مکمل کر لی گئی ہے اس سلسلے میں 14 ستمبر کو ٹاﺅن بھر میں ڈینگی کے خاتمے

مزید نتائج