تازہ ترین:

ٹاون: کے نتائج

کراچی میں رینجرز نے یوسف پلازہ اور بلدیہ ٹاون میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے دوسو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات کی صبح رینجرزنے اچانک فیڈرل بی ایریا میں واقع یوسف پلازہ کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھرتلاشی شروع کی ۔ آپریشن کے دوران پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اوران سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ زیر حراست مشتبہ افراد میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن بھی شامل ہیں۔ ادھر رینجرز نے رات چار بجےبلدیہ ٹاون سیکٹرانیس جی کا محاصرہ کرکے کارروائی کرتے ہوئے دو سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جبکہ ایک سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس کی بھی تلاشی لی گٰئی۔ بارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں ایک سابق ٹاون

اقبال ٹاون کی یونین کونسلوں کا تین کروڑ کا بجٹ دو ہفتوں میں خرچ

لاہور (خبر نگار) اقبال ٹاون کی 19 یونین کونسلوں کا تین کروڑ روپے کا ترقیاتی فنڈ صرف 12 سے 14 یوم میں خرچ ہو گیا اور ادائیگیاں کر دی گئیں۔ جبکہ موقع پر کوئی کام نہیں ہوا۔ باخبر ذرائع کے مطابق اقبال ٹاون کی یونین کونسلوں کے ترقیاتی فنڈز کو استعمال کرنے کیلئے 15 جون سے 18 جون تک

مزید نتائج