تازہ ترین:

ٹام: کے نتائج

ہالی وڈ اداکار ٹام ہارڈی کی نئی ایکشن فلم وارریئر نو ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

ایکشن فلم وارریئر کی کہانی ایک سابق باکسر کے گرد گھومتی ہے جسکا کیرئیر تباہ ہوجاتا ہے۔ باکسر اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اپنے جوان بیٹے کا سہارا لیتا ہے اور اسے باکسنگ کی تربیت دیتا ہے لیکن بیٹے کو یہ معلوم نہیں کہ والد کے خواب کی تکمیل کیلئے اسے اپنے ہی بڑے بھائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹام ہارڈی نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ دوسرے اداکاروں میں بک رولڈ اور مجریٹن شامل ہیں۔

ہالی ووڈ کی نئی فلم ڈونٹ بی اُفریڈ آف دی ڈارک کے پریمیئرمیں ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی شرکت نے چار چاند لگادیئے۔

فلم ڈونٹ بی اُفریڈ آف دی ڈارک کی ریڈ کارپٹ تقریب نیو یارک کے تھیٹر میں ہوئی جس میں ہالی ووڈ اسٹارز کیٹی ہومز اور ٹام کروز چھائے رہے۔ تقریب میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ فلم ساز اور ہدایت کار نے بھی شرکت کی۔ ہالی ووڈ کے سپر کپل کیٹی ہومز اور ٹام کروز نے فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک بچی کے گرد گھومتی ہے جس کے ساتھ رات کے اندھیرے میں عجیب و غریب واقعات ہوتے ہیں۔ خوف اور سنسنی خیز واقعات پر مبنی اس فلم کی ریلیز کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔

وائٹ ہاﺅس میں بڑا ردوبدل پاکستان‘ افغانستان پر پالیسی بنانیوالے اوباما کے مشیر قومی سلامتی جیمز جونز مستعفی‘ ٹام ڈونی لون نئے مشیر مقرر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک + اے ایف پی) امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور نیٹو کے سابق سربراہ جیمز جونز مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ان کے نائب ٹام ڈونیلون کو قومی سلامتی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق جیمز جونز عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں ان کے اس طرح جانے کو وائٹ

مزید نتائج