لاہور (سپورٹس پرورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاءکا کہنا ہے کہ ہاکی ورلڈکپ کے میگا ایونٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ کوچ اور منیجر کی رپورٹ آنے کے بعد لیا جائے گا۔ قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں مستقبل