لاہور (سپورٹس رپورٹر) فیصل بنک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز فیصل آباد ولفز اور ملتان ٹائیگر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ قذفی سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز پہلے میچ میں فیصل آباد ولفز نے کوئٹہ بیئرز کے خلاف 51 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں