تازہ ترین:

ٹائٹل: کے نتائج

اعصام الحق نے تھائی لینڈ اوپن ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

بنکاک (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے تھائی لینڈ اوپن اے ٹی پی ٹینس چیمپئن شپ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پاک، آسٹریا کی جوڑی نے جرمن جوڑی کو شکست فاش سے دو چار کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اتوار کو بنکاک میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں

بھارت نے سرکل سٹائل کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل جیت لیا

تہران (اے پی پی)ایران کے شہر تبریز میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کی کبڈی ٹیم نے سرکل سٹائل کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پی سی بی آئندہ دو سیریز کیلئے ایک ہی کمپنی کو ٹائٹل سپانسر شپ دیگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر/آئی اےن پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں اپنی دو ہوم سیریز کیلئے ایک ہی کمپنی سے ٹائٹل سپانسرشپ کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم بنڈل سپانسرشپ رائٹس کیلئے ڈیل کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی ہے۔

مزید نتائج