ٹائون: کے نتائج

لاہورائیرپورٹ کی قریبی آبادی الفیصل ٹائون کی چھت سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام قاسم صدیق ہے اور وہ باغبانپورہ لاہور کا رہائشی تھا۔

جمعرات کے روزالفیصل ٹائون کی چھت سے ملنے والی نوجون لاش کا معمہ بالاخر حل ہوگیا ہے۔ قاسم صدیق کے اہل خانہ کے مطابق منگل کی صبح سول ایوی ایشن حکام نے ان سے رابطہ کیا اور وہ سکول بیگ دکھایا جس میں قاسم صدیق اور اس کے ساتھی علی جمشید کی سکول یونیفارم تھی۔ سول ایوی ایشن حکام نے سکول بیگ سے ملنے والی یونیفارم کے ذریعے الہادی سکول سے رابطہ کیا وہاں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ لاش قاسم صدیق کی ہے۔ دوسری جانب قاسم صدیق کا ساتھی علی جمشید تاحال لاپتہ ہے۔ اس سے پہلے مقامی افراد نے یہ کہا تھا کہ نوجوان

لاہور : مون مارکیٹ اقبال ٹائون بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 54ہو گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی/ نیوز ایجنسیاں) مون مارکیٹ اقبال ٹائون بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 54ہو گئی ہے جبکہ 12نعشیں جل جانے کے باعث ناقابل شناخت ہو چکی ہیں جن میں سے 7نعشیں دفنانے کیلئے پولیس نے ایدھی فائونڈیشن کے حوالے کر دی ہیں۔ ان دھماکوں کی تفتیش کرنے والے

مزید نتائج