تازہ ترین:

ٹ: کے نتائج

تفریحی ٹیکس کی چھو ٹ کے با وجود سینما گھروں میں سناٹا

لاہور ( کلچرل رپورٹر) حکومت کی جانب سے سینما گھروں کو پاکستانی اور غیر ملکی فلموں پر تفریحی ٹیکس کی چھوٹ ملنے کے باوجود بزنس نہ ہونے کے باعث سینما گھروں کے بند ہونے کا اندیشہ بڑھنے لگا ہے۔ حکومت نے سینما گھروں پر لگایا گیا تفریحی ٹیکس ختم کر کر دیا ہے لیکن سینما ذرائع کے

ریمنڈ کو بیرون ملک بھجوانے پر پابندی ۔۔۔ استثنی کا فیصلہ عدالت کرے گی : لاہور ہائیکور ٹ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے + اے این این + بی بی سی ڈاٹ کام ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری نے دو پاکستانی شہریوں کے قتل کے ملزم امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔

فاریکس سکینڈل : کوئی کتنا بااثر کیوں نہ ہو‘ قصوروار ہے تو گرفتار کیا جائے : سپریم کور ٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری نے نیب کو حکم دیا ہے کہ فاریکس سکینڈل میں منجمد پراپرٹی فروخت کرنے میں ملوث تمام افراد کے خلاف تحقیقات کرے اور تفتیش میں ملزم ثابت ہونے پر چاہے وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اسکے خلاف کارروائی کرے۔ واضح رہے فاریکس کمپنی کے

مزید نتائج