تازہ ترین:

وے سے: کے نتائج

ہنزہ کی عطا آباد جھیل کے سپل وے سے بھاری پتھر ہٹا دیا گیا اوردو مزید چٹانوں کو بھی بلاسٹ کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد پانی کا اخراج بڑھ کر دس ہزارکیوسک ہوگیا ہے۔

عطا آباد جھیل میں دو دن قبل سپل وے سے سرکنے والے بھاری پتھرکو صبح کے وقت بلاسٹ کرکے راستے سے ہٹایا گیا۔ سہ پہرکے وقت نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد کی نگرانی میں مزید دو بھاری چٹانیں بلاسٹ کردی گئی ہیں۔ اس کے بعد سپل وے کے ذریعے پانی کا اخراج بڑھ کر دس ہزارکیوسک تک جاپہنچا ہے۔ موسم صاف ہونے پر گلیشیئرپگھلنے کے باعث جھیل میں پانی کی آمد چودہ ہزار کیوسک ہوگئی ۔ اس دوران گوجال میں مزید تین مکان اور دوہوٹل زیرآب آگئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق  گلگت اورہنزہ میں

ہنزہ کی عطاء آباد جھیل کے سپل وے سے دوسو سے تین سوکیوسک تک پانی کا اخراج شروع ہوچکا ہے ، ممکنہ سیلاب کے پیش نظرجھیل کے اطراف کی آبادیوں کو خالی کرالیا گیا 

عطاء آباد جھیل سے پانی کے اخراج کے پیش نظرہنگامی حالت نافذ ہے ۔ چھتیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت جھیل کا بند ٹوٹ سکتا ہے۔ ریسکیو، میڈیکل کی ٹیمیں اورپاک فوج کے سات ہیلی کاپٹرامدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ پاک فوج کے مزید ہیلی کاپٹروں کوبھی اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے ۔ چارہیلی کاپٹروں جھیل کی مسلسل فضائی نگرانی کررہے ہیں۔ خطرے کے پیش نظرعطاء آباد جھیل کے گردونواح سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے مساجد سے اعلانات کیے جارہے ہیں ۔ ادھرچیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ