وے: کے نتائج

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز ایف آئی اے کی نگرانی میں چل رہی ہیں

قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ادریس خان صافی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اوریونیورسل سروس فنڈ، غیر قانونی سموں اور جعلی ای ایم آئی رکنے والے موبائلز کا معاملہ زیر غور آیا ۔ اجلاس میں حکومتی رکن فیصل رضا عابدی نے انکشاف کیا کہ ایف آئی اے کی نگرانی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز چل رہی ہیں جبکہ وردی والےبھی کرپشن سے آگاہ ہیں ۔ فیصل رضا عابدی نے کہا کہ صرف سیاستدان ہی کرپٹ نہیں ہوتے میں نے یو ایس ایف میں چار ارب روپے کی کرپشن

روسی طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا، 15 مسافر زخمی

ماسکو (اے ایف پی) روس کے ایک طیارے کو جس میں 36 مسافر سوار تھے، مشرقی شہر خابرا وسک جانیوالے طیارے کو یلیگو وشینسک شہر کے ہوائی اڈے پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ اس کا ایک پَر ٹوٹ کر دور جاگرا۔ سات شدید زخمی مسافروں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا

کراچی پاکستان کا گیٹ وے ہے اورتمام پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ وہاں ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر امن قائم ہو۔ شہباز شریف

لاہورمیں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے حکام نےماس ٹرانزٹ منصوبے پر دستخط کئے۔ماس ٹرانزٹ منصوبہ چینی کمپنی کے اشتراک سے لاہور میں چودہ اگست سے شروع کیا جا رہا ہے۔دستخط کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پاک چین دوستی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا بہترین دوست اور خیر خواہ ہے۔چین نے تریسٹھ سالہ تاریخ میں پاکستان کا بہت ساتھ دیا ہے۔وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ماس ٹرانزٹ منصوبے پر پچھلی حکومت کا تخمینیہ دو اعشاریہ چارارب ڈالرتھا جبکہ ہمارے منصوبے کی لاگت کا تخمینہ

مزید نتائج