تازہ ترین:

ویکسین: کے نتائج

ڈینگی کی کوئی ویکسین نہیں، وائرس دو سے پانچ دن میں ختم ہو جاتا ہے: ڈاکٹر مسعود شیخ

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈینگی کی کوئی ویکسین نہیں، وائرس دو سے پانچ دن میں ختم ہو جاتا ہے۔ اس سے شرح اموات زیرو فیصد ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان میڈیکل سوسائٹی ڈاکٹر مسعود اختر شیخ نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ڈینگی بخار 100سے زیادہ ممالک میں پایا جاتا ہے۔ ڈینگی مچھر روشنی

مشرف دور میں پولیو ویکسین میں پانی ملایا گیا تھا:: پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی + ریڈیو نیوز + نیوز ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیر مملکت حامد یار ہراج نے انکشاف کیا ہے کہ 2002ءمیں مشرف کی حکومت کے دوران حکومت میں پولیو کی ویکسین میں پانی ملایا گیا تھا جس کی وجہ سے ملک سے پولیو کا خاتمہ نہ ہو

سوائن فلو کیلئے20 لاکھ کی ویکسین منگوائی جا رہی ہے: رانا اقبال

لاہور (سٹاف رپورٹر+ خبرنگار) پاکستان میڈیکل سوسائٹی کے زیراہتمام اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے پہلی قومی سوائن فلو ورکشاپ برائے پارلیمنٹیرین سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر صوبائی اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے کہا کہ عوام کو سوائن فلو سے گھبرانے کی ضرورت نہیں حکومت

مزید نتائج