ایم کیوایم کے قائد نے مسلم لیگ نون کے قائد کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف بتائیں کہ انکےدور میں کیادودھ نہریں بہتی تھیں، ن لیگ کےلوگوں کوٹی وی پر آ کر تجزیہ کرتےوقت شرم نہیں آئی؟اگران کےبیٹوں کی لاشیں ان کےسامنےہوں تو یہ کیا کرینگےالطاف حسین نے کہا کہ مشرف کو ڈرپوک کہنےوالےنواز شریف بتائیں کہ انہوں نے کلنٹن کی ایک کال پرکارگل سے فوج کیوں واپس بلوائیالطاف حسین کاکہناتھا کہ صدرآصف زرداری بھائی ہیں،وزیراعظم کی بڑی عزت کرتاہوںتوقع کی جارہی تھی کہ الطاف حسین زوالفقارمرزا کے الزامات پربات