لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلی سےد پےپر ملز لاہور وےٹرنزکرکٹ لےگ مےں دو مےچوں کا فےصلہ ہو گیا۔ پہلے مےچ مےں لاہور ےےلوز نے اےچ بی اےف سی کو8 وکٹوں سے ہرا دےا۔ اےچ بی اےف سی نے پہلے کھےلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنائے۔ مےاں پروےز اختر109 اور زبےر مجےد بٹ نے45رنز بنائے۔