دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے کرکٹ بورڈ نے قومی ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کا اعلان کیا۔ چار ٹیسٹ اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ثناء میر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے ۔ چودہ رکنی ٹیم میں جویریہ ودود ، نین عابدی ، بسمہ معروف ، ندا ڈار ، مرینہ اقبال ، بتول فاطمہ ، قنیتہ جلیل ، اسماویہ اقبال ، معصومہ جنید ، سعدیہ یوسف ، مریم حسن شاہ ، کائنات امتیاز اور ربیعہ شاہ شامل ہیں۔ ریزرو کھلاڑیوں میں ثانیہ خان ، سدرہ امین ، ناہیدہ خان اور ثناء گلزار کو رکھا گیا ہے۔ عائشہ اشعر ٹیم منیجر ، منصور رانا کوچ ، محتشم رشید بولنگ