لاہور (رپورٹ: ایوان وقت) آل پاکستان سیکنڈ ہینڈ کلودنگ ایسوسی ایشن نے پرانے کپڑوں کی درآمدی ویلیوایشن مےں 3گنا اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کے فیصلے کے بعد جاپان، کوریا اور یورپ سے درآمدی کپڑوں کی ویلیوایشن بھی ایک ڈالر فی کلو کر دی گئی ہے، گذشتہ روز آل