تازہ ترین:

ویلز: کے نتائج

رگبی ورلڈکپ : ویلز نے نمیبیا کو شکست دیدی

ویلنگٹن (اے پی پی) ساتویں رگبی ورلڈکپ 2011ءمیں ویلز نے نمیبیا کو شکست دے دی، ویلز کی یہ ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔ نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے اہم میچ میں ویلز نے نمیبیا کو آﺅٹ کلاس کردیا اور میچ 7 کے مقابلے میں 81 پوائنٹس سے جیت لیا۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلش کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کی الزام تراشی کے بعد چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کو وارننگ نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کو بھیجے جانے والے نوٹس میں ان سے انگلش کرکٹرز پر لگائے جانے والے الزامات پر مکمل اور غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نوٹس میں اعجاز بٹ سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ وہ انگلش کھلاڑیوں پر لگائے جانے والے الزامات کی وضاحت بھی کریں۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اعجاز بٹ کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے معافی نہ مانگی اور الزامات کے ٹھوس ثبوت فراہم نہ کیے تو انہیں مزید کوئی نوٹس جاری کیے بغیر ان کے

اوول ون ڈے انٹرنیشنل پر میچ فکسنگ الزامات کے باوجود انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ٹیم پروگرام کے مطابق آخری دو میچ کھیلے گی۔

لندن میں انگلش اینڈ ویلز بورڈ کے اہم اجلاس میں انگلش بورڈ کے چیئرمین جائیلز کلارک نے آئی سی سی کے صدر شردپوار سے نئے تنازع کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ جائیلز کلارک نے شردپوار سے یقین دہانی مانگی ہے کہ کیا ان کے پاس حالیہ ون ڈے سیریزکے بارے میں شواہد ہیں اگر شواہد ہیں توانہیں منظرعام پر لایاجائے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے ان کے ساتھ کسی قسم کے شواہد کا تبادلہ نہیں کیا ہے۔ انگلش کرکٹ حکام نے اجلاس کے بعد دوٹوک انداز میں کہا کہ آئی سی سی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ انگلینڈ کے کسی کرکٹر یا

مزید نتائج