اسلام آباد (جاوید صدیق) امریکہ نے 80 امریکیوں کی فہرست پاکستان کو دی ہے تاکہ انہیں ویزے جاری کئے جا سکیں۔ پاکستان اس فہرست کا جائزہ لے رہا ہے۔ یہ بات ایک باخبر ذرائع نے نوائے وقت کو بتائی۔ ذریعے کے مطابق پاکستان کو اس بات پر اعتراض تھا کہ کئی امریکی پاکستان میں مختلف لبادوں