تازہ ترین:

ویزوں: کے نتائج

عبوری کونسل کو تسلیم نہ کیا تو پاکستانی سفارتکاروں کے ویزوں کی تجدید نہیں کرینگے: 12 قبروں سے 120 نعشیں برآمد

طرابلس (اے این این+ اے پی پی) لیبیا کی وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامورکو طلب کرکے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان نے لیبیا کی قومی عبوری کونسل کو جلد تسلیم نہ کیا تو طرابلس میں پاکستانی سفارتکاروں کو کرنل قذافی کے دور میں ملنے والے ویزوں کی تجدید نہیں کی جائے

پاکستان کا 70 امریکیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) پاکستان نے 70 امریکیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کردیا۔ پاکستان میں 336 امریکی اہلکار موجود تھے جن میں سے زیادہ تر واپس جاچکے ہیں۔ امریکیوں کے دورہ پاکستان کیلئے نیا طریقہ کار بنایا جائیگا۔ ان امریکی اہلکاروں کے ویزوں کی مدت اکتوبر،

”سی آئی اے کو ویزوں کا اجرا“ لاہور میں غیر ملکیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) سی آئی اے اہلکاروں کو ویزے جاری کئے جانے کے بعد لاہور میں غیر ملکیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے۔ انٹیلی جنس سمیت سکیورٹی اداروں نے امریکیوں کی نگرانی مزید سخت کرتے ہوئے ممنوعہ علاقوں میں داخلے کے لئے این او سی کی پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید نتائج