تازہ ترین:

ویزا: کے نتائج

چین کا مقبوضہ کشمیر‘ اروناچل پردیش کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی بدلنے سے انکار‘ بھارت نے کراٹے ٹیم کو چین جانے سے روک دیا

نئی دہلی/ سرینگر (اے این این) چین نے بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات کی بحالی کے باوجود متنازعہ ریاستوں مقبوضہ کشمیر اور اروناچل پردیش کے شہریوں کےلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی لانے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی حکومت نے پاسپورٹ کی بجائے علیحدہ کاغذ پر ویزا فراہم کرنے کے باعث

سپاٹ فکسنگ کیس، برطانوی عدالت میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پیشی آج ہوگی، سابق کپتان سلمان بٹ ویزا نہ ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہونگے۔

فراڈ اور دھوکا دہی کیس میں برطانوی عدالت نے تینوں پاکستانیوں کرکٹرز سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر کو طلب کیا تھا ۔ سابق کپتان سلمان بٹ کا ویزا گیارہ جولائی کو ختم ہوگیا تھا،ان کی عدم شرکت پر اب ان کی نمائندگی ان کے بھارتی وکیل یاسین پاٹیل کریں گے۔ سلمان بٹ نے ویزے کے لیے درخواست دی ہوئی ہے تاکہ آئندہ سماعت کو خود بھی پیش ہوسکیں۔ فاسٹ بولرمحمد عامر پہلے سے ہی انگلینڈ میں موجود ہیں جب کہ محمد آصف کی جگہ بھی ان کے وکیل ہی پیش ہوں گے۔

پاکستان بھارت مذاکرات‘ مسئلہ کشمیر پر پیشرفت نہ ہو سکی‘ کنٹرول لائن پر دو نئے راستے کھولنے‘ ویزا قوانین میں نرمی پر اتفاق

اسلام آباد (جاوید صدیق +سٹاف رپورٹر) سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریوں نے مسئلہ کشمیر کو دوسرے مسائل سے الگ کرکے اس پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک نے دوستانہ وفود کے تبادلوں اور دوسرے امور پر بھی مذاکرات کئے‘ مسئلہ کشمیر کے حل سے پہلے اعتماد

مزید نتائج