تازہ ترین:

ویانا: کے نتائج

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں حکام نے جرمن طالبان مجاہدین گروپ کے چاراہم ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویانا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جرمن پارلیمنٹ سےجہازٹکرانے کی سازش کے الزام میں جرمن طالبان مجاہدین نامی تنظیم کے چاراہم ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے حاصل والے شوائد سے ثابت ہوتا ہے کہ ملزمان مستقبل میں کمرشل جہازکو ہائی جیک کرنے کے بعد جرمن پارلیمنٹ پرحملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔جرمن حکام کے مطابق گرفتارہونے والے دہشتگردوں نے افغانستان اوراس کے سرحدی علاقوں میں قائم ٹریننگ کیمپوں سے تربیت حاصل کی ہے۔ دوسری جانب مبینہ

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن نے کہا تھا کہ پاکستان ریمنڈ کے حوالے سے ویانا کنوشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، امریکہ نے دھمکی آمیز رویہ جاری رکھا تو معاملات الجھیں گے ۔

راولپنڈی بارکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے ریمنڈ کے حوالے سے انہیں فون کیا ان کا موقف تھا کہ پاکستان ویانا کنوشن کی خلاف ورزی کررہا ہے جس پر بطوروزیرخارجہ ان کا موقف تھا کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے فیصلہ عدالت میں ہے اور وہ ہی اسکا فیصلہ کرے گی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ان سے رابطہ کیا اورکہا کہ ریمنڈ امریکی شہری ہے اسے امریکہ کے حوالے کیا جائے جس پر انہوں نے اکتیس جنوری کو ریمنڈ سے متعلق اجلاس بھی طلب کیا ۔ ان کا

مزنگ چونگی کیس کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ویانا کنونشن کی مختلف شقیں سامنے آئی ہیں۔

ویانا کنونشن برائے قونصلر تعلقات انیس سو تریسٹھ میں سائن گیا گیا جبکہ اسکا اطلاق انیس سو سڑسٹھ میں ہوا۔ ویانا کنونشن کے آرٹیکل تئیس کے مطابق قونصلر کی تعیناتی کا ملک کسی بھی وقت کسی بھی قونصلر یا قونصلیٹ اہلکار کو بغیر کوئی وجہ بتائے غیر پسندیدہ قرار دے سکتا ہےاوربھیجنےوالا ملک اپنے قونصلر یا قونصلیٹ اہلکار کوعہدے سے ہٹانے یا واپس بلانے کا پابند ہوتا ہے۔ ویانا کنونشن کے آرٹیکل پینتس کے مطابق قونصل خانے کے ملازمین کو رابطوں کی آزادی ہے تاہم کوئی بھی سفارتی اہلکار میزبان ملک کی اجازت کے

مزید نتائج