وی: کے نتائج

صومالی بحری قزاقوں نے ایک اور بحری جہاز اغوا کرلیا، ایم وی البیڈو میں سات پاکستانی بھی سوار تھے۔

صومالی بحری قزاقوں نے ملائشین کمپنیکے کارگوشپ ایم وی البیڈو اور عملے کی رہائی کیلئے اسی لاکھ ڈالر تاوان مانگا ہے۔ جہاز پر سوار پاکستانیوں کا ابھی تک اپنے اہل خانہ سے رابطہ نہیں ہوا ہے۔ بحری جہازوں کے اغوا پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے کے مطابق صومالی قزاقوں نے یہ جہاز پچھلے سال چھبیس نومبر کو اغوا کیا۔ ایم وی البیڈو متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ جبل علی سے روانہ ہوا تھا۔ جہاز کینیا کی بندرگاہ ممباسا جا رہا تھا اور اس میں تئیس افراد سوار تھے۔ اغواء ہونے والوں میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ

اسرائیلی وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب فلسطینیوں نے ٹی وی سکرین پر جوتے دے مارے

غزہ (ریڈیو نیوز) اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مغربی کنارے کے رہائشی فلسطینی باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور ٹی وی سکرین پر جوتے دے مارے ۔

انٹرپرینسور پاکستان اور پی وی ٹی سی مےں معاہدے پر دستخط

لاہور (خصوصی رپورٹر) انٹرپرینسور پاکستان اور PVTC نے اےک ےاداشت پر دستخط کئے ہےں جس کا مقصد VTI کے زےر تربےت hip کے تصور کو عام کرنا ہے۔ ES پاکستان اور PVTCنے رسمی طور پر شراکت داری کی ہے جس کے تحت VTIمےں زےر تربےت نوجوانوں کو سماجی ملکےت کے تصور کو شروع کرنا ہے۔

مزید نتائج