وہاں: کے نتائج

جس علاقے میں قبضہ ہوا وہاں کا ایس ایچ او خود کو فارغ سمجھے: سی سی پی او

لاہور (نامہ نگار) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر احمد رضا طاہر نے لاہور پولیس کو حکم دیا ہے کہ لاہور میں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کو موثر اور یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا جس علاقے میں قبضہ ہوا وہاں کا ایس ایچ او خود کو فارغ سمجھے۔ ان خیالات کا اظہار سی سی پی او نے گزشتہ روز

فوج کامطالبہ کرنےوالےفوج کےخیرخواہ نہیں، فوج اگرکراچی گئی تو کراچی کی تنگ گلیوں میں نہ رک سکے گی اور نہ ہی وہاں سے نکل سکےگی۔ چوہدری نثارعلی خان

ایک پریس ریلیز میں چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ہرعسکریت پسند گروپ کےپیچھےکسی نہ کسی حکومتی جماعت کاہاتھ ہوتا ہے اورفوج کو کراچی بھیجنےسےپہلےپارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےاور اس حوالے سے فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کےحالات پرحکومت ڈرامہ بازی کررہی ہے اور یہ حکومتی نااہلی کا ایک بڑا ثبوت ہے کہ کراچی کی صورت حال کنٹرول نہیں ہورہی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو رحمان ملک کے اثر سے نکالنا ہوگا تاکہ وہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آزادی سے کام کر سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ نون

کراچی میں آپریشن مخصوص علاقوں تک محدود نہیں ہوگا، جہاں جرائم پیشہ عناصر ہونگے وہاں کارروائی کریں گے۔ رحمان ملک

آئی جی سندھ پولیس واجد درانی کے ہمراہ کٹی پہاڑی کے دورے کے موقع پررحمان ملک نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہرمیں قیام امن کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے طارق روڈ پرآج ایک دہشتگرد کورنگے ہاتھوں پکڑا ہے، رحمان ملک نے کہا کہ ٹارگٹ کلرزکے چہروں کو کپڑے سےنہیں ڈھانپا جائے گا۔

مزید نتائج