تازہ ترین:

وکٹیں: کے نتائج

پاکستان کی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ‘زمبابوے نے دوسری اننگز میں 135 رنز پر8 وکٹیں گنوا دیں

بلاوایو (ریڈیو مانیٹرنگ/ اے پی پی) پاکستان کی زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز زمبابوے کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے اور اسے 81 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، ٹاٹینڈو ٹائبو کی 58 رنز کے ساتھ مزاحمت جاری ہے، محمد

پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لئے سری لنکا کو 259 زنز‘ آسٹریلیا کو 5 وکٹیں درکار

گال (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف پہلے پانچ روزہ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز سکور کر لئے جبکہ اسے جیت کے لئے 259 رنز اور آسٹریلیا کو 5 وکٹیں درکار ہیں۔ تفصیل کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں

پاکستان کوویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لئے ایک سوانتالیس رنز درکار ہیں اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں

گیانا میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگزچونتیس رنز دو کھلاڑی آوٹ پردوبارہ شروع کی تاہم سعید اجمل کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے میزبان ٹیم بے بس دکھائی دی اور تمام کھلاڑی ایک سو باون رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے چندرپال نےچھتیس اور بشو نے چوبیس رنز بنائے ، سعید اجمل نےبیالیس رنز دے کر چھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔مجموعی طور پر دو سو انیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز کچھ اچھا نہ رہا اور صرف دو رنز پر اس کی تین وکٹیں گر گئیں ۔ لیکن کپتان مصباح الحق اور

مزید نتائج