تازہ ترین:

وکٹ: کے نتائج

ٹیسٹ میچ: زمبابوے پہلی اننگز میں 412 پر آﺅٹ‘ قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 116 رنز بنا لئے

بلاوایو (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے بلاوایو ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک 116 رنز بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آ¶ٹ ہوا تھا جبکہ اس سے پہلے زمبابوے کی ٹیم 412 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی تھی۔ ماویو جو افتتاحی کھلاڑی کے طور پر آئے

پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ایک سو سولہ رنز بنا ئے ۔

زمبابوے کےشہربولاوایومیں جاری ٹیسٹ میچ میں دوسرے روززمبابوے نے چاروکٹوں کے نقصان پردوسوپینتالیس رنزسے بیٹنگ کاآغازکیاتواسے ابتدائی دس اوورزمیں ہی کریگ اِروائن کی وکٹ سے ہاتھ دھونا پڑا۔اروائن نے اننچاس رنز بنائےجبکہ لیمب نے انتالیس رنز سکور کیے۔اروائن کو جنید خان نے اپنی گیند پر کیچ آؤٹ کیا جبکہ لیمب سعید اجمل کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کے بعد زمبابوے کا کوئی کھلاڑی بھی پاکستانی بولرز کے سامنے جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم چار سو بارہ رنز پرآؤٹ ہو گئی۔ تینیوماویو نے

بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روزانگلش ٹیم دوسواکیس رنزبناکرآؤٹ ہوگئی،بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پرچوبیس رنز بنالئے۔

نوٹنگھم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر برطانیہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے بیٹنگ شروع کی تو ابتدا میں ہی اسے الیسٹر کوک اور ٹروٹ کی وکٹ سے ہاتھ دھونا پڑگئے۔ بعد میں برطانیہ کا کوئی بھی بیٹسمین جم کرنہ کھیل سکا اور پوری انگلش ٹیم دوسواکیس رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، بھارت کی طرف سے ایشانت شرما،سری سانتھ اور پراوین کمار نے تین، تین جبکہ ہربجھن سنگھ نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ بھارت کی اننگزمیں آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی موکند کوئی رن نہ بنا سکے جبکہ راہول ڈریوڈ

مزید نتائج