تازہ ترین:

وکلاءنے: کے نتائج

”پاکستان پر ڈرون حملے “ برطانوی وکلاءنے سابق سربراہ سی آئی اے کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

لندن (آصف محمود) انسانی حقوق کے برطانوی وکلاءنے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے سی آئی اے کے سابق سربراہ اور موجودہ قائم مقام جنرل قونصل جان اے رزو کی گرفتاری اور سینکڑوں افراد کے قتل کی اجازت دینے کی فرد جرم عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 63 سالہ جان

عدلیہ کی آزادی کے لئے وکلاءنے بے مثال قربانیاں دیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کے وفد نے ملاقات کی۔ بار اور بنچ نے معاشرے میں قانون کی حکمرانی کے لئے جدوجہد اور قربانیاں دیں۔ چیف جسٹس افتخار چودھری نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کے لئے وکلاء نے بے مثال

لاہور : وکلاءنے سیشن جج کی عدالت کو تالا لگا دیا‘ 120 ججوں کا کام سے انکار‘ جسٹس اعجاز نے صلح کرا دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اپنے نامہ نگار سے) وکلاء اور سیشن جج لاہور کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس چودھری اعجاز احمد اور وکلاء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی اور ماتحت عدلیہ کے

مزید نتائج