تازہ ترین:

وکلا: کے نتائج

قانون کی بالادستی کےلئے وکلا کی قربانیوں کو بھلایا نہیں جا سکتا: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور وزیر اعلی شہباز شریف سے صدر کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن رشید اے رضوی ایڈووکیٹ اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منیر اے ملک نے گذشتہ روز ملاقات کی۔ نوازشریف نے جمہوریت کے استحکام اور عدلیہ کی بحالی میں بھرپور

وکلا کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کریں گے: عاصمہ جہانگیر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کراچی میں فوج بلانے کے ممکنہ اقدام کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی قتل و غارت میں تمام سیاسی جماعتیں ملوث ہیں۔ فوجی کراچی آئی تو حیدرآباد اور سکھر بھی دور نہیں ہیں۔ وہاں نہ صرف لسانی

وکلا معاشرے اور نظام عدل کا اہم حصہ ہےں: چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وکلاءبرداری معاشرے اور عدلیہ کے نظام کا اہم حصہ ہے، وکلاءکی معاونت اور متحرک شراکت کے بغیر سائلین کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ وہ جمعرات کو یہاں پشاور

مزید نتائج