تازہ ترین:

وکشمیر: کے نتائج

کشمیرمیں نوجوان کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال اور کاروبار بند ۔

مقبوضہ جموں وکشمیرپولیس کی حراست میں تین روزقبل کشمیری نوجوان ناظم رشید کی ہلاکت کے خلاف حریت کانفرنس کی اپیل پرآج مقبوضہ وادی میں تمام دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھی گئیں جبکہ سرکاری دفاتراورتعلیمی ادارے بھی بند کیے گئے۔ کشمیری عوام نے بھارتی مظالم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے ملزمان کوقانون کے تحت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ کشمیرپرقابض بھارتی فورسز اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے نوجوانوں اورخواتین پرظلم کررہی ہیں جسے روکنے کے لیے ریاستی حکومت کو ٹھوس

آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں سردار غلام صادق کو سپیکر اسمبلی اور شاہین کوثر کو ڈپٹی سپیکر منتخب کرلیاگیا۔

مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انوارالحق کی صدارت میں دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ، سپیکر نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی جبکہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے حلف لینے سے انکارکردیامظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں سپیکراورڈپٹی سپیکر کے عہدہ کے انتخاب کیلئے قواعد معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی، جس پرسپیکرچوہدری انوارالحق نے ایوان کی رائے لی اور کثرت رائے سے قواعد معطل کرنے کی تحریک منظور کرلی۔ جس کے

آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کےنو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا حلف لینے سےانکار۔

مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انوارالحق کی صدارت میں دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ، سپیکر نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی جبکہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے حلف لینے سے انکارکردیا ۔ پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدہ کے انتخاب کیلئے قواعد معطل کرنے کی تحریک پیش کی جس پر سپیکر نے ایوان کی رائے لی اور کثرت رائے سے قواعد معطل کرنے کی تحریک منظور کرلی۔ اب قانون سازاسمبلی کے سپیکر

مزید نتائج