تازہ ترین:

وڈ: کے نتائج

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے لونگ مارچ کرنا ہوگا، ملک میں تمام مسائل کے ذمے دار کرپٹ آصف علی زرداری ہیں۔ محمد شہباز شریف

لاہور میں ڈینگی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ایک طرف ڈینگی کی یلغار ہے تو دوسری طرف صدرزرداری کی لوڈشیڈنگ کا حملہ جاری ہے جس سے ڈینگی کی وبا میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی لوٹ مار اور کرپیشن کے باعث بجلی بنانے والی کپمنیوں کو ادائیگی کے لیے وفاقی حکومت کے پاس پیسے نہیں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میں جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے اُن کے ساتھ سڑکوں پر آئیں۔وزیر اعلی

نامورہالی وڈ اداکارجارج کلونی کی فلم دی آئیڈزآف مارچ سات اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

فلم کی کہانی امریکی سیاست کے گرد گھومتی ہے۔ ایک دفتر میں کام کرنے والا معمولی نوجوان سیاست کے داؤپیچ میں پھنس جاتا ہے۔ وہ سیاست کے تمام پس پردہ حقائق کو عوام کے سامنے لاتا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ادا جارج کلونی نے ادا کیا ہے۔ وہ اس فلم کے ہدایتکا راورمصنف بھی ہیں۔ یہ فلم سات اکتوبر کوامریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ لمحہ بہ لمحہ بدلتی کہانی اورتھرل کی وجہ سے امید کی جارہی ہے کہ یہ فلم شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔

مشہور ہالی وڈ فلم دی ٹوائیلاٹ ساگا بریکنگ ڈان کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

فلم کے ٹریلرکو شائقین نے بےحد پسند کیا ہے۔اس فلم کے چار حصے پہلے ریلیز ہو چکے ہیں جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ فلم نے ہالی وڈ میں دو ہزار آٹھ میں کامیابیاں سمیٹی تھیں۔ فلم کی انوکھی بات یہ ہے کہ ویمپائر کو ایک لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے ،اور وہ اس سے شادی کر لیتا ہے۔ اس فلم کو خواتین نے میں زیادہ پسند کیا جارہا ہے

مزید نتائج