تازہ ترین:

ووٹ: کے نتائج

الیکشن کمیشن آف پاکستان، آزاد کشمیر کے شہریوں کے دوہرے ووٹ کے اندراج پر فیصلہ نہ کرسکا، تیس ستمبر کو دوبارہ اجلاس طلب

چیف الیکشن کمیشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے ووٹرز کے ووٹ کے پاکستان اور آزاد کشمیر میں دوہرے اندراج کے معاملے کا جا ئزہ لیا گیا تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ۔مزید بحث کے لیے تیس ستمبر کو پھر اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔اجلاس میں چھ پارٹیوں متحدہ مسلم لیگ،عوامی تحریک،مسلم موومنٹ پاکستان،پاکستان لبریشن فرنٹ،سندھ دوست تحریک ،اتحاد عالم اسلام پارٹی کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان بنیادی حقوق پارٹی کو پل اور

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خواتین کو ووٹ کا حق دےدیا،فیصلہ خوش آئند ہے: وائٹ ہاﺅس

ریاض (ریڈیو نیوز+ نیٹ نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد خواتین مجلس شوریٰ مےں بھی شامل ہو سکیں گی۔ شاہ عبداللہ نے ریاض مےں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ روزمرہ زندگی کے امور مےں خواتین کی شمولیت

الیکشن کمشن نے 3کروڑ 71لاکھ 86ہزار جعلی ووٹ خارج کر دئیے

اسلام آباد (خبرنگار / مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمشن نے انتخابی فہرستوں سے 3کروڑ 71لاکھ 86ہزار سے زائد جعلی ووٹ خارج کر دیئے ہےں۔ نئی انتخابی فہرستیں 8کروڑ 72لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ہےں۔ سندھ، بلوچستان اور فاٹا مےں پچاس فیصد ووٹرز کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سیکرٹر ی الیکشن کمشن

مزید نتائج